سونی ایکسپیریا کمپنی نے پاکستان میں جدید سمارٹ فونز لانچ کرا دئیے جو اب ہر آدمی کی دسترس میں ہوں گے
ایسےا افراد جو ہر روز جدید فیو چرز سے لیس نئے سمارٹ فونز کی تلاش میں رہتے ہیں
ان کے لیے خوشخبری۔ سونی ایکسپیریا کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے سمارٹ فونز
پاکستان میں متعارف کرا دئیے جو اب ہر عام و خاص آدمی کی دسترس میں ہوں
گئے۔ سونی ایکسپیریا کی لانچنگ تقریب جوانوی ٹیکنالوجی کی معاونت سے ہوئی اس تقریب کے
آغاز میں سونی ایکسپیریا کمپنی کی جانب سے جدید اور منفرد اقسام کے چھ نئے
سمارٹ فونز ہونے والے ماڈل پیش کیے گئے جوپاکستان
میں متعارف کرائےجائیں گئے ۔سونی ایکسپیریا کمپنی کے یہ سمارٹ فونز پانی کے اندر
سیلفی لینے کے ساتھ ساتھ ڈسٹ پروف جیسی جدید خصوصیات سے لیس ہوں گئے۔
No comments