Latest News Updates

قندیل بلوچ کا قتل کس اہم شخصیت کے گھر میں ہوا؟ ایسا انکشاف جو آپ نے سوچا بھی نہیں ہو گا


ملتان پولیس نے قندیل بلوچقتل کیس کی سما عت کے دوران بتا یا ہے کے قندیل بلوچ کا قتل مفتی عبدلقیوئ کے بہت قریبی دوست کے گھر میںہ ہوا۔قندیل بلوچ کے باپ کا کہنا ہے کی اس کی بیٹی کا قتل مفتی کے کہنے پر ہوا ہے۔ عدالت نے قندیل بلوچ کیس پر پولیس کو مزید جانچ پڑتال کا حکم دیتے ہوئےسماعت 20نومبر تک ملتوی کر دی۔
قندیل بلوچ کا قتل اس کے بھائی محمد وسیم اور کزن حق نواز نے پچھلے سال جولائی میں قبول کیا تھا۔ بعد مہں قندیل بلوچ کے بھائی نے اپنا بیان واپس لے لیا تھا جس کی بنا پر اس کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔

No comments