صارفین کے لیے فیس بک اور میسنجر کی نئی پیشکش
فیس بک اور فیس بک میسنجر ایک ہی کمپنی کے دو علیحدہ علیحدہ سافٹ ویئر ہیں۔ فیس بک سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ہے اور جبکہ میسنجر انسٹنٹ پیغام رسانی کے طور پر استعمال کیا جا تا ہے۔ یہ تو ہوئی دونوں کی تعریف۔
صارفین کو پہلے دونوں پر الگ الگ اپنی پوسٹس کرنا پڑتی تھیں لیکن اب صارفین اپنی من پسند پو سٹس کو ایک ساتھ ہی دونوں پر شئیر کر سکیں گئے۔ اب آپ اپنی پوسٹ کو فیس بک پر شئیر کریں یا پھر میسنجر آپ کے دوست احبا ب اس کو دونوں پر دیکھ سکیں گئے اور لائیک اور کومنٹس کر سکیں گئے۔
میسنجر نے اپنے بیان میں نتایا ہے کہ یہ اقدام صارفین کی خواہشوں کو مد نظر رکھتے ہو کیا گیا ہے اب صارفین فیس بک پر شئیر کریں یا میسنجر پر ان کی پوسٹ دونو ں جگہوں پر پوسٹ ہو جائے گئی اور صارفین کو اپنی پوسٹ پر لائیک اور کو منٹس بڑھانے میں مدد گار ثابت ہو گئی۔
No comments