Latest News Updates

فیس بک کا پرشان حال صارفین کے لیے نہایت شاندار فیوچر متعارف

سما جی رابطے کی ویب سائٹ "فیس بک"  نے نہایت شاندار چیٹ بوٹ متعارف کروادی ہے۔ اس نئے فیوچر کے بارے میں فیس بک ماہرین کا کہنا ہے اس نئے فیوچر کےزریعے وہ مختلف قسم کے مسائل کے اندر جکڑے لوگوں سے بات چیت کر کے ان کا حوصلہ بڑھایا جا سکتا ہے۔فیس بک کا کہنا ہےکہ اس مقصد کے لیے انھوں نے ایک چیٹ بوٹ بنایاہے جس کا نا "ووبوٹ" رکھا گیا ہے۔جو مصنوعی زہانت کی بنا پر ایسے لوگوں سے بات چیت کرے گا اورلوگوں سے ان کی اداسی ، پرشانی کی وجہ معلوم کرے گااور پھر ان کے تدارک کرنے کی کوشس بھی کرے گا۔
فیس بک کے اس نئے فیوچر پر مختلف ماہرین نے تنقید کی ہےان کا کہنا ہے اس سے انسان کو غم تو بانٹا جا سکتاہے پر ساتھ ہی ساتھ اس سے لوگوں کی ذاتی معلومات اور راز جن پر قوانین کے تحت پابندی ہےافشاں ہو سکتے ہی خو کے امریکی قوانین کے خلاف ہے۔

No comments