Latest News Updates

سوزوکی نے موٹر سائیکل شائقین کے لیے 150 سی سی کی نئی موٹرسائیکل متعارف کروا دی


سوزوکی نے موٹر سائیکل شائقین کے لیے 150 سی سی کی نئی موٹرسائیکل متعارف کروا دی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ موٹرسائیکل صارفین کو پسند آئے گئی۔  "ٰٰIntruderموٹرسائیکل" مندرجہ ذیل خصوصیات کی حامل ہو گئی۔
  •  موٹرسائیکل میں کا کل وزن 156 کلوگرام ہے اور یہ موٹرسائیکل 44 کلومیٹر فی لیٹر کی اوسط کی حامل ہے۔
  • اس سنگل سلنڈرموٹرسائیکل میں 155 سی سی کا انجن ہےجو چودہ ہارس پاور کی طاقت کا حامل ہے۔
  • اس  موٹرسائیکل میں صارفین کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے ائیر باکس بنایا گیا ہے۔
  • موٹرسائیکل میں ڈسک بریک کو دونوں پہیوں میں رکھا گیا ہے تا کے حادثات سے بچا جا سکے۔
  • صارفین کی خوپش کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے ڈیزان کو آرام دے رکھا گیا ہے۔

موٹرسائیکل میں کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کے اگلے سال اس کو دوسرے ممالک میں فروخت کے لیے بھیجا جائے گی۔
   

No comments