Latest News Updates

اب اپنے سمارٹ فون سے مچھر بگائیں - ایل جی کمپنی کی جدید پیشکش


میڈیا نیوز کے مطابق جنوبی کیوریا کی موبائل کمپنی"ایل جی" نے پہلا "مچھربھگانے" والا سمارٹ فون تیار کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سمارٹ فون جدید فیوچرز کا کے ساتھ ساتھ "مچھر بگانے" کے کام بھی آئے گا۔ کمپنی نے بتایا ہے کی یہ سمارٹ فون الڑاسونگ لہروں کی بدولت مچھروں کو آپ سے دور رکھے گا۔
جدید خصوصیات کا حامل سمارٹ فون "سیون آئی" کمپنی بہت جلد مارکیٹ میں لانچ کروا رہی ہے۔ یہ سمارٹ فون بہت مہنگا نہیں ہوگا رہر عام و خاص کی پہنچ میں ہوگا۔کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ یہ سمارٹ فون ان ممالک کے لیے کارآمد ہو گا جن میں مچھروں کی وجہ سے انسانی حلاکتوں کا خدشہ ہوتا ہےاور اس سمارٹ فون کے استعمال سے انسانی صحیت پر خطرناک اثرات نہیں ہوں گئے۔

No comments