وائی فائی کی سپیڈ بڑھانا ہو ا بہٹ آسان اب آپ کا انٹرنیٹ دوڑے گا
انٹرنیٹ کا استعمال آج کے دور میں ہر عام و خا ص کی ضرورت بن گیا ہے۔ ترقی کے اس دور میں بھی آپ کا انٹرنیٹ سست رفتار کے ساتھ چل رہا ہے تو یہ آپ کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اکژر لوگوں کو یہ ہی شکا یت رہتی ہے کہ ان کا انٹر نیٹ سلو چلتا ہے اور وہ ذہنی ہلچل کا شکار رہتے ہیں کہ کب اس میں بہتری آئے گئی اور ان کے انٹر نیٹ کی سپیڈ بہتر ہو گئی۔ آج اسی با ت کو آگے بڑھاتے ہیں اور آپ کوکچھ ٹپس بتاتے ہیں ان کے استعمال سے کیسے آپ اپنے وائی فائی کی رفتار میں اضافہ کر سکتے
روٹر کے لیے درست جگہ کا انتخاب - انٹر نیٹ کی کم رفتاری کا سب سے بڑا مسئہ رٹر کےلیے غلط جگہ کا انتخاب ہےلحاظہ ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں پر سگنلز کی بہتر دسترس ہو۔
پاسورڈ کا استعمال - اپنے وائی فائی کو ہمیشہ پاسورڈ لگا کر رکھیں اور اس بات پر نظر رکھیں کے کون کون سی ڈیوائسز آپ کے وائی فائی پر کونیکٹ ہوتی ہیں۔ ذیادہ صارفین کا استعمال بھی آپ کے وائی فائی کی رفتار کم کر سکتا ہے۔
الیکڑونک اشیاء سے روٹر کو دور رکھنا ۔ اکثر صارفین روٹرز کو ہمیشہ ٹیلی وژن اور ٹیلی فون کے قریب رکتھےہیں جس کی وجہ سے وائی فائی کے سگنلز متاثر ہوتے ہیں اور ان کے لیے پرشانی کا با عث بنتے ہیں۔
سگنل بوسٹر کا استعمال - سگنل بوسٹر کے استعمال سے آپ پنے وائی فائی کی رینج میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
مندرجہ بالا ٹپس کے ساتھ ساتھ آپ اپنے روٹر کو ری بوٹ کرتے ہیں اس سے آپ اپنے وائی فائی کی سپیڈ میں خاتر خواہ اضافہ حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments