چائینہ نے دنیا کا پہلا الیٹرک طیارہ تیار کر لیا
میڈیا رپورٹ کے مطابق چائینہ کیشین یانگ ایئروسپیس یونیورسٹی نے دنیا کا پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس طیارے نے پورے دو گھنٹے کی پہلی کامیاب پرواز پرواز کی جبکہ اس طیارے نے 45 منٹ کی پہلی آزمائشی پرواز کرنا تھی۔ دنیا کا پہلا برقی طیارہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کے ساتھ ساتھ دو نشتوں کا حامل ہے اور اس میں پائلٹ کے لیے پیراشوٹ جیسی جدیدسہلولیات موجود ہوں گئی۔
دنیا کا یہ پہلا برقی طیارہ نئے پائلٹس کی تربیت، ہنگامی صورتحال کے ساتھ نمٹنے کے ساتھ ساتھ سیاحت کے دالدادہ لوگوں کے لیے فضائی تصویریں لینے کے ساتھ ساتھ ان کی اپنی مرضی کے علاقوں میں جانے کا آسان اور سستہ زریعہ ہو گا۔
No comments