Latest News Updates

فیس بک کا کروڑوں فیک اکاونٹس اعتراف اور اس پر قانونی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ


کیلی فورنیا کی مشہور ترین اور دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ "واٹس ایپ" 27کروڑ فیک اکاونٹس کا اعتراف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک اتھارٹی نے تسلیم کیا ہے کہ رواں سال فیس بک پر فیک اکاونٹس کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک استعمال کرنے والے صارفین نے 27 کروڑ فیک اکاونٹس بنائے ہیں۔ فیس بک حکا م کا اس بارے میں مزید کہنا ہے کے مجموعی صارفین میں سے 10 فیصد ایسے صارفین ہیں جو ایک یا ایک سے ذیادہ اکاونٹس استعمال کر رہے ہیں۔
فیس بک حکام فیک اکاونٹس کی مسلسل تعدا میں اضافے سے کافی پرشان ہے اور اس پر قانونی ماہرین سےاس عمل کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا سوچ رہی ہے تا کے فیک اکاونٹس کی تعدا میں کمی لائی جا سکے۔

No comments