Latest News Updates

مصر میں فرعون کی بیٹی کا مقبرہ دریافت



ذرائع کے مطابق مصرمیں ہرم کے کے مقام پر 3700 سو بر س پرانے کھنڈرات دریافت ہوئے ہیں۔ مصری حقام کا کہنا ہے کے ان کھنڈرات میں ہزاروں سال قدیم کوٹھڑی ملی ہے جس کے بارے میں یہ کیا جا رہا ہے کہ یہ کوٹھڑی فرعون کی بیٹی کا مقبرہ ہے۔ مصری وزارت آثارِقدیمہ کے بیان کے مطابق قاہرہ کے جنوب میں واقع دہشور کے شاہی قبرستان میں ایک لکڑی کےصندوق پر ہیروغلافی رسم الخط کندہ ہےاور مزید صندوق کے اندر چار ڈھکن والے مرتبان تھے جن کے اندر خاتون کےجسمانی اعضا ب پائے گئے۔مصری وزارت آثارِقدیمہ کہ یہ فرعون ایمنیکاماو کی بیٹی کے ہی ہیں۔فرعون کا ہرم اسکوٹھڑی سے کوئی 600 میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ 






No comments