فیک واٹس ایپ بنا صارفین لے لیے پرشانی کا باعث
دنیا کا سب سے بڑے سوسشل میڈیا واٹس ایپ میسنجر کی جعلی اپ ڈیٹس لا کھوں صارفین کو پرشان ہی کر ڈالا۔ واٹس ایپ میسنجر کی یہ فیک "Update WhatsApp Messenger" دس لاکھ صارفین نے ڈاؤن لوڈ کی۔ ہیکرز نے بہت ہی چلاکی سے اسے آفیشل کمپنی کی "Update" کی شکل میں عام صارفین تک پہنچایا۔ واٹس ایپ میسنجر صارفین کے لیے اس کی پہچان کرنا بہت ہی مشکل تھا۔ اس سے متا ثرہ صارفین کا کہنا ہے کہ اس "Update" کے بعد مختلف اشتہارات ظاہر ہونے کے ساتھ ساتھ خود بخود ڈاؤن لوڈ بھی ہو جاتے ہیں۔
واٹس ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو خود "Updates" بھیجتی ہے اور صارفین کی بہتری کے لیے پلے سٹور سے اس کو ختم کروا دیا ہے تا کہ اور صارفیں اس سے متاثر نہ ہوں۔
No comments