Latest News Updates

ہیواوے کمپنی نے پا کستان میں پہلی بار شپ سمارٹ فونز متعارف کرا دئیے

 دنیا کی مشہور چینی کمپنی ہیواوے جدید فیوچرآرٹی فیشل انٹیلی جنس چپ سے لیس فلیگ شپ سمارٹ فونز میٹ 10 اور میٹ 10 پرو پہلی پرتبہ پاکستان میں متعارف کرا دئیے جو اب ہر عام و خا ص کی دسترس میں ہو ں گئے۔ مشہور چینی کمپنی کا ما ننا ہے کے ان کے تیا ر کردہ شپ سمارٹ فونز جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہیں اور یہ سمارٹ فونز سام سنگ اور ایپل کے متعارف کردہ فلیگ شپ سمارٹ فونز سے بہتر ثابت ہوں گئے۔
چینی کمپنی کا ان سمارٹ فونز کے با رے میں کہنا ہے کہ یہ سمارٹ فونز بیزل لیس ہیں اور کمپنی نے ان کی آئی کارکردگی بہتر بنایا ہے۔ انٹر نیٹ صارفین کے لیے کمپنی نے ان سمارٹ فونز میں پہلی بارڈاؤن لوڈ اسپیڈ 1.2 گیگا بائیٹ رکھی ہے۔
چینی کمپنی ہیواوے کا فلیگ شپ سمارٹ فون میٹ 10 5.9 انچ ایل سی ڈی اورجبکہ میٹ 10 6 انچ فل ایچ ڈی سکرین کے ساتھ ساتھ واٹر پروف جیسی خصوصیات کا حامل ہے۔




No comments