ایپل نے مہنگا ترین آئی فون متعارف کروا دیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون نے سب سے مہنگا ترین فون "آئی فون X" صارفین کے سامنے متعارف کروا دیا۔ آئی فون کی دسویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی کا کہنا تھا کہ ان کا تیار کردہ یہ آئی فون تمام آئی فون موبالز سے بہتر اور کارآمد ہونے کے ساتھ ساتھ نمایاں خصوصیات کا حامل ہے۔
آئی فون کے اس فون مارکیٹ میں آتے ہی ہلچل مچا دی اور صارفین نے یہ آئی فون خریدا تو اس میں آئی فون کی مندرجہ ذیل خرابیاں سامنے آ گئی۔ جس پر کمپنی کو پرشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ آئی فون X سرد موسم میں کام کرنا چھوڑ دیتاہے۔
اس خرابی پر کمپنی کا کہنا ہے کہ کم اورزیا دہ درجہ حرارت موبائل فون پر اثر اندز ہوتا ہے اوراکثر مو بائل کی اسکرین کچھ ٹائم کے لیے کام کرنا چھوڑ دیتی ہے یہ مسئلہ اتنا اہم نہیں ہے مزید کہا کہ فون کی اگلی اپڈیٹ میں اس مسئلے کو حل کر دیا جائے گا۔
No comments