Latest News Updates

دنیا کا قدیم نکاح نامہ نکاح نامے پر درج شرائیط آپ کو حیران کردیں


انڈین میڈیا نیوز DNTVنے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کے تر کی میں ہاران یونیورسٹی کے ماہرین نے آثار قدیمہ سے چار ہزار سال پرانا نکاح نامہ دریافت کر لیا ہے۔  یونیورسٹی ماہرین کا کہنا ہے کے انسانی زندگی کا یہ معاہدہ ایک پھتر کے نایاب ٹکرے پر تحریر اور تصاویر کندہ کی گئی تھی۔ اس قدیم نکاح نامے میں دولہے اور دلہن کے نام اور شرائط مندرجہ ذیل تھیں۔
دولہے کا نام          -      لاکی پوم
دولہن کا نام           -      ہتالہ
معاہدہ جو درج تھا   -     اگر ہتالہ کے ہاں اولاد نہ ہونے پر اپنے شوہر کے لیے ایک را کیل لانے کی پا بند ہو گئی۔
یہ تو تھی دولہن کے لیے شرط اگر اس کو اولاد نہ ہوئی تویہ سب کرے گئی تا کے اس کے شوہر کی نسل چلتی رہے۔ اس قدیم نکاح نا مے میں  دونوں کے درمیا ن طلاق کے لیے بھی کچھ شرائط موجود تھی اور وہ یہ تھی۔
 اگر کسی وجہ کی بنا پر ہتالہ لاکی پوم سے طلاق کا مطالبہ کرے گئی تو اسےمقرر کردہ چاندی دینا ہو گئی۔
اگر پوم ہتالہ کو کسی وجہ کی بنا پر طلاق دینا چاہے گا تو اسے بھی مقرر کردہ چاندی دینا ہو گئی۔

No comments