Latest News Updates

نو کیا کمپنی کی اینڈرائیڈ فون کی دنیا میں دھماکا خیز انٹری

نو کیا کا موبائل کی کی دنیا میں ایک اہم مقام ہے۔ کمپنی آئے روز نئے مو بائل صارفین کے لیے متعارف کرواتی رہتی ہے۔اس بار نو کیا نے اینڈرائیڈ فونز کی دنیا میں سب سے سستہ موبائل فون متعارف کروا کے میدان ہی مار لیا۔ کمپنی نے گزشتہ روز اپنا "اینڈرائیڈ فون نوکیا 2" متعارف کروا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سمارٹ فون جدید فیوچرز کا حا مل ہونے کے ساتھ ساتھ لا نگ ٹآئم بیٹری ہے کا حامل بھی ہو گا جو اس کو باقی سمارٹ فونز سے نمایاں مقام دلائی گئی۔ نوکیا 2 کی سپیسفیکیشن مندرجہ ذیل ہیں۔
سکرین       -      پانچ انچ ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ
پراسیسر     -     کواڈ کواڈ 1.3  گیگا ہرٹز
کیمرہ         -    8 میگا پکسل بیک اور 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرے کے ساتھ
ریم            -     ایک جی بی ریم
اسٹورج      -    آٹھ جی بی
اینڈرائیڈ     -  7.1 نوگیٹ جلد ہی اگلی ایپڈ 8.0   
8بیٹری      -  4100 ایم اے ایچ
قیمت         - گیارہ ہزار چار سو تیس روپے
رنگ        -   تین مختلف رنگوں میں
کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سمارٹ فون صارفین کو پسند آئے گا اور صارفین اس کے جدید فیوچرز فائدہ اٹھا سکیں گے۔کمپمنی کامزید کہنا ہے کہ یہ سمارٹ فون 19 گھنٹے ٹاک ٹائم اور 139  گھنٹے موسیقی سنا سکتا ہے۔



No comments