بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستان کی مشہور شخصیت کی رشتے دار (رپورٹ نے ہل چل مچا دی)
نامور اداکارہ سنی لیون فحش فلموں کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستان کی مشہور شخصیت چئیر مین پی سی بی نجم سیٹی کی قریبی رشتے دار نکلیں۔
میڈیا (قدرت روزنامہ) کی اس رپورٹ نے تو ہل چل ہی مچا دی کے سنی لیون پاکستان کرکٹ بورڈ کےچئیر مین پی سی بی نجم سیٹی سے قریبی رشتہ ہے تاہم مزید تفصیلات کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
No comments