قرہ العین بلوچ نے کپتان کو ایسا کیا پیغام دے دیا
قرہ العین بلوچ نےعائشہ گلا لئی کے تنازے میں کچھ روز قبل تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ٹوئٹر پر گالی دی تھی۔ اب گلوکارہ قرہ العین بلوچ نے اپنی پرانی ٹویٹ ختم کر دی اور عمران خان کے نام خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے کی جس سسٹم کو آپ تبدیل کرنے کی کوشس کر رہےہیں کہیں آپ خود اس سسٹم کا حصہ نہ بن جائیں۔ گلو کارہ قرہ العین بلوچ نے مزید حضرت امام حسین کا قول بھی ٹویٹ میں استعمال کیا قول کے الفاظ کچھ ایسے تھے۔
"اپنے الفاظ کا استعمال صرف اس وقت کرو جب تمھارے الفاظ تمھاری خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہوں"۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ قرہ العین بلوچ نے شدید تنقید کے بعد اپنا گالی والا ٹویٹ ختم کرتے ہوئے اپنا ایک اور تنقیدی پیغام عمران خان کے لیے چھوڑ دیا۔
No comments