Latest News Updates

ویاگرا کی گولیوں کاحیرت انگیز استعمال

 
دنیا بھر میں ویاگرا کی گولیوں کا استعمال مردانہ کمزوری کے لیے کیا جاتا ہے حال ہی میں چینی ماہرین کی یہ بات جا ن کر آپ کو حیرت ہو گئی کیہ جنسی قوت کے لیے استعمال ہونے والی گولی کا طبی ماہرین نے ایسا فائدہ مند سائڈ ایفکٹ بھی تلاش کر لیا ہے۔
ویاگرا کے متعلق چینی ماہرین کا کہنا ہے اس گولی کو کھانے سے انسانی جسم کی چربی، انرجی میں تبدیل ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کے اس کے استعمال سے انسان کی جسم کی فالتو (موٹاپا پیدا کرنے) والی چربی بھی پگل جاتی ہے جس سے انسان کا موٹاپہ کم کیا جا سکتا ہے۔
چینی ماہرین نے اس ثابت کرنے کے لیے چوہوں پر تجربات کیے ہیں اور ان تجربات کے نتائج مثبت ثابت ہوئے ہیں۔ ان چوہوں کا صرف سات دنوں میں کافی حد تک وزن کم ہو گیا تھا۔ چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب وہ اس کے تجربات کو اب اسانوں پر کریں گئے اگر تجربات مثبت ثابت ہوئے تو ویاگرا مردانہ قوت  کے ساتھ ساتھ موٹاپے کو کم کرنے  کے لیے بھی استعمال کی جائے گئی۔

No comments