Latest News Updates

مشہوربھارتی چالڈ اداکارہ فروٹی اب کیسی دکھتی ہیں

مشہور بھارتی اداکارہ تنوی ہیگڑے نے ماضی میں بھارتی ٹیلی ویژن کے ڈرامے سون پری میں فروٹی کا کردار ادا کر کے بے حد شہرت حاصل کی ہے۔ بہترین اداکاری کی وجہ سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوایا۔ 
یہ چائیلڈ اداکارہ کئ سالوں بعد کیسی نظر آتی ہیں ہم آپ کو دیکھاتے ہیں۔







No comments