پاکستانی مشہور اداکارہ نے بھارتی فلمز کے آغاز اپنے حاملہ ہونے کے بارے میں ٹی وی شو میں بتا دیا
پکستان کی مشہور اداکارہ مترا نے اپنے فلمی کیرئیر کے بارے میں ایک پروگرام میں ایسا کچھ بتا دیا جس کو سن کر خواتین بھی شرما جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میترا نے ایک ٹی وی شو کے دوران بتایا کہ انڈین فلم انڈیسٹری میں آڈیسنز کافی ان تھک محنت کی اوران کو کامیابی ملی۔
اداکارہ نے مزید بتایا کہ ان کی فلم عکسبندی کے دوران مجھے پتا چلا کہ میں حاملہ ہو چکی تھی جس پر میں کافی حد تک پرشان ہو گئی تھی کیونکہ میری فلم کی شوٹنگ ساتھویں اور آٹھویں ماہ میں تھیں۔ اگر فلم کی ہیروین ساتھویں یا آٹھویں ماہ کی حاملہ ہو تو وہ کیسی لگے گئی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے اس سفر میں ان کو فلم انڈسٹیری کے کافی لوگوں نے ماہ بننے سے روکا ۔
اداکارہ میترا کا کہنا ہے کی کافی پرشانی کے بعد انھوں نے اس معاملے پر اپنی ماں سے مشورہ کیا تو انھوں نے میری حوصلہ بڑھایااور مجھے کافی سپورٹ کیا جس کے بعد میں نے فلم کے ڈائریکٹر کو اپنے حاملہ ہونے کے بارے میں بتایا اور اب جب بھی وہ ملاقات ہوتی ہے تو وہ میرے بچے کو دیکھ کر مسکرا کر یہ کہتے ہیں کہ یہ وہ ہی ہے جو ہماری فلم میں روکاوٹ بن گیا۔
No comments