Latest News Updates

ایسی پانچ مشہور بھارتی اداکارائیں جو شادی سے پہلے حاملہ ہوئیں اور شادی پھر شادی کی



 جہاں فلمیں اس معاشرے کے کلچر رسومات کو فروغ دینے میں کام آتی ہیں ساتھ ساتھ ان کے اس معاشرے پر کچھ منفی اثرات بھی ہوتے ہیں۔ دنیا کے بشترمغربی ممالک میں مرد اور عورت کا شادی سے قبل ایک دوسرے سے تعلقات رکھنے کو برا نہیں مانا جاتا  یہ ہی وجہ ہے کہ مغربی دنیا کے اس انداز کو مشرقی ممالک میں بھی اپنایا جا رہا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی کچھ حسین اداکارائیں جو اسی انداز کو اپناتے ہوئے شادی سے پہلے ہی حاملہ ہو گئی تھیں کچھ نے اس بات کو تسلیم کیا اور کچھ نے انکار کیا یا چپایا۔
سری دیوی بھارتی فلم انڈیسٹری کے ماضی کی مشہور اور معروف اداکارہ ہیں۔ اداکارہ سری دیوی کے بونی کپور کے ساتھ  اس  تعلقا ت تھے۔اداکارہ کی بونی کپور سے جب شادی ہوئی اس وقت سری دیوی سات ماہ کی حاملہ تھیں۔

ٹیونکل کھنہ بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔ اداکارہ کا فلم سٹار اکشے کمار کے ساتھ شادی سے پہلے تعلقات تھے۔جب ٹیونکل کھنہ ماں بننے والی ہوئی تو دونوں نے شادی کر لی۔دونوں اداکاروں کو انڈین فلم انڈسٹری کی حسین جوڑی مانا جاتا ہے۔

ماہیما چوہدری بھی انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور ادکارہ ہیں انھوں نے اپنی فلم پردیس میں بہترین کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ مشہور اداکارہ کے بھی شادی سے پہلے بوبی مکھر جی کے ساتھ تعلقات تھے اور حاملہ ہونے کے بعد دونوں نے شادی کر لی۔

امریتااروڑا بھی انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں انھوں نے بھی اپنے فلمی کیرئیر بیں کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ مشہور اداکارہ کے بھی شادی سے پہلے شکیل لداک سے تعلقات تھے۔ اداکارہ اچانک شادی کے بندن میں چلی گئیبان کی شادی کے چند ماہ بعد ہی اداکارہ کے حاملہ ہونے کی خبر آگئی تھی۔

سیلینا جیٹلی نے بھی انڈین فلم انڈسٹری میں خوب نام کمایا ہے۔ اداکارہ سلینا جیٹلی کے بھی اپنے بوائے فرینڈ سے تعلقات تھے ادکارہ نے بھی حاملی ہوتے ہی شادی کر لی اور شادی کے کچھ ماہ بعد جڑواں بچوں کو جھنم دیا۔


No comments