Latest News Updates

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ گردش کرنے والی اس تصویرکے پیچھے چپھی کہانی کیا ہے

سوشل میڈیاویب سائٹس پر سب سے زیادہ گردش کرنے والی اس تصویر کو تو آپ نے بہت بار دیکھا ہی ہو گاپر آپ اس تصویر کے پیچھے چپھی کہانی اور کرداروں کے بارے میں نہیں جانتے ہوں گے۔ کیونک یہ تصویر مختلف قسم کے نظریات کے ساتھ اور مزایہ اندازفیس بک، ٹوئڑ اور دوسری سوشل سائٹ پرگردش کرتی رہی ہے۔
سوشل میڈیا کی سب سے زیادہ گردش کرنے والی اس تصویراور اس کے اندر موجود کرداروں کی اصل کہانی اب سامنے آگئی ہے۔ حقیقت میں ان دونوں کرداروں نے روزمرہ زندگی مختلف اموراور پیش آنے والے معاملات کو تصویروں کی شکل میں لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہےجو کے کافی حد تک کامیاب رہی اور یہ ہی وجہ ہے کہ ان دونوں کرداروں کی یہ تصویر پوری دنیا میں بہت زیادہ مقبول ہوئی۔
ان دونوں کرداروں کی مزید فوٹوز آپ کوآن لائن فوٹوز کی مشہور ویب سائٹ "stockphotos.com" پر مل سکتی ہیں۔ ان دونوں کرداروں کی تصویری آموز کہانیوں کو دنیا بھر کے لوگوں نے سراہا اور یہ ہی وجہ ہے کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ گردش کرتی نظر آتی ہیں۔

No comments