لڑکوں کو متاثر کرنے والے لڑکیوں کے خفیہ راز
لڑکیوں کی زمانہ قدیم سے یہ
فطرت رہی ہے کے وہ مردوں سے حقیقت کو چھپا تی رہی ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ وہ مردوں
کو اپنی جھوٹی خوبصورتی سے متاثر کرنے کے
لیے مختلف قسم کے حربے استعما ل کرتی آ رہی ہیں جن سے آپ بے خبر ہوں گے۔ آج ہم
لڑکیوں کے چند ایسے خفیہ راز آپ کو بتا ئیں گئے
جو لڑکیا ں لڑکوں کا متاثر کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں تا کے وہ کم عمر ،
خوبصورت اور حسین لگیں۔
عورت کی آنکھیں اس کی
خوبصورتی میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ لڑکیاںختلف قسم کے آئی
لینز کا استعمال کر کے اپنی آنکھوں کو اور نمایاں اور خو بصورت بناتی ہیں تا کہ
وہ مردوں کو اپنی طرف راغب کر سکیں۔
لڑکوں کو اپنی طرف
مائل کرنے اورمتاثر کرنے کے لیے لڑکیاں اپنےجسم کو نمایا ں اور سنوارنے والے باڈی شیپرز کا استعمال کرتی ہیں۔
آج کے دور میں لڑکیوں کے لمبے
اور گھنے بال ہونا نا ممکن سی بات ہے یہ ہی وجہ ہے لڑکیاں اپنی اس کمزوری کو چپانے کے لیے ویگ یا
نکلی با لوں کا سہارا لیتی ہیں۔
اپنے جسم کے خاص اعضاءکو نمایاں کر
کے دیکھانا آج کل کی لڑکیوں کا فیشن بن گیا ہے بازار سے آسانی سے مل جانے
والے فیک نپل کا استعمال کر کے لڑکوں کو
متاثر کرتی ہیں تا کہ ووہ ذیادہ نمایاں دکھیں اور ذیادہ مردوں کو اپنی طرف مائل کر
سکیں۔
ہاتھوں کے ناخنوں کا بڑھانے
کا رواج تقر یباً ہر معاشرے کی لڑکیوں کے اندر پایا جا تا ہے تا کے آسانی سے ان پر
مختلف قسم کے آرٹ بنا کر لڑکوں کو متاثر
کیا جا سکے۔
اپنے نجی حصوں پر مختلف قسم
کے ٹیٹو گڑوا نا کچھ لڑکیوں کی عادت بن گئی ہے تا کے وہ ذیادہ سیکسی نظر آئیں اور
لڑکے ان کے اس عمل سے متاژ ہو کر ان کی طرف راغب ہوں۔
No comments