دنیا کا پہلا سمارٹ کنڈوم جو آپ کو سب بتائے گا
ہماری روز مرہ کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے سائنسی ترقی کا بہت اہم کردار ہے نت نئی ایجادات ہماری روز مرہ زندگی کو آسان بنا رہی ہیں۔ آج ہم سائنسداوں کی ایسی انوکھی ایجاد کے بارے میں آپ کو بتا ئیں گے جس کے بارے میں جان کر آ پ بھی حیران راہ جائیں گئے۔
ہم اپنی ازواجی زندگی میں کنڈوم کا استعمال پیدائش میں وقفے یا روکنے کے لیے کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی ان تھک کاوش کے بعد انھوں نے ایسا کنڈوم ایجاد کر لیا ہے جو نہ صرف افزائش نسل کو روکنے کے کام آئے گا بلکے اور بھی بہت انوکھے کام کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔میل آن لائن کی پیش کردہ رپوٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اسے سمارٹ کنڈوم کے نام سے منسوب کیا ہے۔ برٹش کنڈومز کا طیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ سمارٹ کنڈوم مردوں کو ان کی جنسی کارکردگی کےساتھ ساتھ یہ بھی بتائےگا کہ اس نےسیکس کے دوران کتنی توانائی استعمال کی ہے اس کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ کنڈوم اس کو اس کے ساتھی یا شریک حیات سے لائق ہونے والی بیماری سے بھی اگائی دے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سمارٹ کنڈوم کے سرے میں ایسی ڈوائس نصب کی گئی ہے خو یہ سب کام سر انجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مزید یہ کہ اس سمارٹ کنڈوم کے اندر بلیو ٹوتھ کا کام سرانجام دینے کے لیے نینو چیپ کا استعمال کیا گیا ہے جس کی بدولت آپ اس جدید کنڈوم کو اپنے سمارٹ فون سے منسلک کر کے تمام کاروائی کو اپنے فون پر با آسانی دیکھ سکیں گئے۔ اس جدید کنڈوم کی قیمت صر ف80 ڈالر رکھی گئی ہے جو تقربا 8 ہزار کچھ روپے بنتی ہے۔
No comments