روس کے نو جوان کاپیدائش سے پہلے مریخ پرذندگی گزارنےکا دعویٰ
میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی نوجوان لڑکے نےیہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی تھا۔ 20 سالہ نوجوان بوسکا کے والدین کا نے بتایا ہے کہ یہ پیدائش کے چند ہی ماہ بعد بولنا شروع ہو گیا تھا۔ بو رسکا کے والدین کا مزید یہ کہنا ہے کہ ان کا بیٹا خلائی مخلوق کی تہزیبوں کے بارے میں ایسی معلومات رکھتا ہے جو انھوں نے کبھی اس کو نہیں بتائی۔
اس روسی نو جوان نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا کہ وہ خلا کے بارے میں ایسی حیرت انگیز معلومات رکھتا ہے۔بورسکا نے بتایا ہے کے وہاں کے لوگ تقریباً 7 فٹ کے ہو تے ہیں اور وہ کاربن ڈائی اکسائدکی بدالت سانس لیتے ہیں نوجوان کا مزید کہنا ہے کہ مریخ ایٹمی دھماکےسے تباہ ہو گیا تھا۔ اس کے علاوہ اس نے بتایا ہے کہ وہاں کے لوگ ستاروں کے درمیان سفر کرتے ہیں اور وہ بہت بار خلائی جہاز سے زمیں پر بھی آتا رہا ہے۔
بورسکا کا کہنا ہے کہ احرام مصر میں زمین کے بارے میں بہت سے رازافشاں ہیں اگر ابوالہول کو اگر کھولا گیا تو انسا نی زندگی میں تبدیلی آ سکتی ہے اس کو کھوکنے کا طریقہ اس کےکان کے پیچھے ہے جو اب اس کو یاد نہیں ہے۔
No comments