فیس بک کا صارفین کے لے ایک اور کارآمد فیوچر
سوشل میڈیا کا استعمال دن بدن بڑتا جا رہا ہےاور یہ ہی وجہ ہے کہ فیس بک اب عام انسان کی روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہے۔فیس بک اپنے صارفین کی آسانی کے لیے نئے فیوچرز لاتا رہتا ہے آج بھی ہم فیس بک کے ایک ایسے فیوچرپر بات کریں گے جس کی بدولت آپ اپنی من پسند پوسٹ یا ویڈیو کودوبارہ با آسانی بنا ٹائم ضائع کیے پڑھ اور دیکھ سکتے ہیں۔
فیس بک کے اس نئے فیوچرز کے زریعے آپ کسی بھی پوسٹ کو آسانی سے محفوظ کر سکتے ہیں۔ ذیل میں دیئے گئے طریقے سے آپ یہ کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ اپنی پوسٹ کے دائیں جا نب پر موجود تین ڈاٹڈ لائن پر کلک کریں۔اس کے بعد "Save Post" پر کلک کرکے پو سٹ کو محفوظ کر لیں۔ جب آپ کا دل کرے آپ اپنے فیس بک کے دائیں جا نب پر تین ڈاٹڈ لانز پر کلک کر ے
"Save Post" پر کلک کر کے اپنی محفوظ پوسٹس کو پڑھ سکتے ہیں۔
No comments