Latest News Updates

اب یوٹیوب ویڈیوز وٹس ایپ پر دیکھنا ہوا ممکن


وٹس ایپ دنیا کا سب سے بڑا سو شل نیٹ ورک ما نا جا تا ہے۔ جس کے زریعے لاکھوں صارفین پیغام رسا ئی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ وٹس ایپ بھی صارفین کی آسانی اور بہتری کے لیے نئے نئے فیو چرز لاتا رہتا ہے۔ انڈین ایکسپرس کی میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے دو نئی اپ ڈیٹس جاری کر دی ہیں۔وٹس ایپ ماہرین کا کہنا ہے کہ اب آئی فون صارفین ان نئی اپ ڈیٹس کے ساتھ یوٹیوب کی ویڈیوز اپنے وٹس ایپ اپلیکیشن پر رہتے ہوئے دیکھ سکیں گئے۔
اس کے علاوہ یہ کے اگر آپ ایک چیٹ خو بند کر کے دوسری چیٹ پر جانا چاہئیں تو بھی ویڈیو بند نہیں ہو گئی۔ وٹس اہپ کی اس نئی اپ ڈیٹ کے ساتھ اب وائس پیغامات بیجھنے کے لیے ریکارڈ بیٹن کو پریس کرنے کی بھی ضرورت نہیں بلکے آپ ریکارڈ بیٹن کو لاک کر سکیں گئے۔

No comments