Latest News Updates

فیس بک اور دوسری سوشل میڈیاویب سائٹس کو ان بلاک کریں ایک منٹ میں


دنیابھر میں سوشل میڈیا ویب سائٹ کا استعمال ہر عام و خا ص کی دسترس میں ہے۔ لوگوں نے ساشل میڈیا کو اپنی زندگی کا معمور بنا لیا ہے جیسے ان کے بنا وی ادعورے ہوں اور یہ ہی وجہ ہے کے اگر کسی وجہ سے ان نک سوشل میڈیا کی دسترس روک دی جا ئے تو لوگوں کو کا فی پر شانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج کی ہماری اس پوسٹ کا مقصد صرف اور صرف ایسے حضرات کے لیے ہے۔
موبائل فون کے صارفین کے لیے    -     ایسے حضرات جو موبا ئل استعمال کر رہے ہیں وہ اپنے موبائل فون کے پلے سٹور میں جا ئیں اور "Hotspot Shield" ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور ان ایبل کر کے آپ سوشل میڈیا پر دسترس حاصل کر سکتے ہیں۔
کمپیوٹر صارفین کے لیے  -   اگر آپ گوگل کروم یا فائرفاکس براوزر استعمال کر رہے ہیں تو آپ ان پر مختلف ایڈانز استعمال کر کے سوشل میڈیا تک دسترس حاصل کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ Customized and Control میں جائیں۔
اس کے بعد ؐMore Tools میں جا ئیں۔
اس کے بعد Extension میں جائیں۔
اس کے بعد Add more extension میں جا ئیں۔
اس کے بعد search بار میں جا کر  VPN سرچ کریں۔

اس کے بعد اس extension  کو ایڈ کر لیں اور اب آپ سوشل میڈیا ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments