Latest News Updates

سات آسمانوں کے نام اوران کے رنگ


آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہم نے ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں تو بہت ترقی کر لی ہے مگر ہم لوگ اس کائنات کے بنانے والے کے کمالات کو بھولتے چلے جا رہے ہیں آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سات آسمانوں کے نام اور ان کے رنگ کے بارے میں بتائیں گئے اکژلوگ اس سے غافل ہوں گئے۔
رقیعہ  ۔   پہلے آسمان کا نام رقیعہ ہے اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے۔
فیدوم یا ماعون   ۔   دوسرے آسمان کا نام فیدوم یا ماعون ہے اور یہ ایسے لوہے کا ہے جس سے روشنی کی شعاعیں پھولتی ہیں۔
 ملکوت یا ہاریون  ۔   تیسرے آسمان کا نام ملکوت یا ہاریون ہے اور یہ تانبے کا ہے۔
 زاہرہ   ۔ چوتھے آسمان کا نام زاہرہ ہے اور یہ آنکھوں میں خیرگی پیدا کرنے والی سفید چاندی سے بنا ہے۔
مزینہ یا مسہرہ  ۔ پانچوں آسمان کا نام مزینہ یا مسہرہ ہے اور یہ سرخ سونے کا ہے۔
خالصہ   ۔   چھٹۓ آسمان کا نام خالصہ ہے اور یہ چمکدار موتیوں سے بنا ہے۔
 لابیہ یا دامعہ   ۔   ساتویں آسمان کا نام لابیہ یا دامعہ ہے اور یہ سرخ یا قوت کا ہے اور اسی میں بیت المعمور ہے۔

1 comment:

  1. جناب گزارش ہے کہ یہ جو اسماء آپ نے بیان کیے ہیں اِن کا کوئی حوالہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ReplyDelete