اپنے موبائل ڈیٹا کا استعمال کم کریں گوگل ایپ کے ساتھ
پا کستان میں ائنڈرائیڈ فون کا اوستعمال دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے۔اسمارٹ مونز استعمال کرنے والے افراد کو موبائل کمپنیز سے اکژیہ ہی شکایت رہتی ہے کہ ان کا موبائل انٹرنیٹ پیکج بہت جلدی ختم ہو جاتا ہے اور یہ وجہ ہے کے صارفین سستا سے سستا اور دیر پا چلنے ولے انٹر نیٹ پیکج کی تلاش میں رہتے ہیں۔
مو بائل صارفین کی لا علمی کی وجہ سے ان کو یہ بھی پتہ نہیں چلتا ہے کہ ان کا موبائل انٹرنیٹ کس کس ایپ پر استعمال ہوا ہے اور کب ان کا پیکج ختم ہوا ہے۔ ایسے پرشان ہال صارفین کے لیے گوگل نے نہایت شاندار اور کارآمد ایپ متعارف کروا دی ہے جس کی بدولت صارفین اپنے موائل ڈیٹا کے استعما ل کو خود کنٹرول کر سکیں گئے۔ گوگل ماہرین کے مطابق اس نئی ایپ کی بدولت صارفین سمارٹ فون کے اندر موجود تمام ایپ پر الگ الگ رسائی حاصل کر سکیں گئے اور 30 سے 35 فیصد تک انٹر نیٹ ڈیٹا کی بچت کر سکیں گئے۔
گوگکل کی اس شاندار ایپ کا نام "Datally" ہے اور آپ سے اپنے ایپ سٹور سے با آسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
No comments